وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیراعظم  نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں  کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 OCT 2021 9:33AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی :19 ؍اکتوبر2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

’’میلادالنبی کی مبارکباد ۔ ہرطرف امن اور خوشحالی ہو۔ رحم دلی اور بھائی چارے کا جذبہ ہمیشہ قائم رہے۔ عیدمبارک!‘‘

 

 

************

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 11094)

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1764859) وزیٹر کاؤنٹر : 215