امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

کسانوں نے اپنے دھان کی کم از کم قیمتوں کے طور تقریبًا 11099.25 کروڑ روپے وصول کیے


کے ایم ایس 22-2021کے تحت اب تک 56.62 لاکھ میٹرک ٹن دھان خریدا جا چکا ہے

خریداری کا عمل چندی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش ، جموں کشمیر، پنجاب، اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں جاری

Posted On: 18 OCT 2021 4:04PM by PIB Delhi

17اکتوبر 2021 تک 56.62 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ دھان KMS میں خریدا جا چکا ہے۔ خریداری کا عمل ریاستوں/مرکزی انتظام والے علاقوں، چندی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، پنجاب اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں ہوا۔

MSP میں خریف ماکٹنگ سیزن (KMS) 22-2021 حال ہی میں شروع ہوا ہے اور 371919 کسانوں کو 11099.25 کروڑ روپے کا فائدہ حاصل ہو چکا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001SZDZ.png

 

 

<><><><><>

 

ش ح،ع س، ج

U.No. : 11071

 



(Release ID: 1764806) Visitor Counter : 163