صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد97.23 کروڑ سے متجاوز ہوگئی
شفایابی کی شرح سردست98.08 فیصد ہے؛ مارچ 202 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں15,981نئے معاملے درج ہوئے ہیں
بھارت میں فی الحال(2,01,632)مریض زیر علاج ہیں، جومجموعی معاملوں کا 0.59 فیصد ہیں
متاثرہ معاملوں کی ہفتہ واری شرح (1.44 فیصد) ہے، جو پچھلے 113دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
Posted On:
16 OCT 2021 10:49AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،10 اکتوبر، 2021/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8,36,118 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد97.23 کروڑ (97,23,77,045)سے تجاوز کرگئی ہے۔اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں96,05,482سیشنز منعقد کئے گئے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,75,703
|
دوسری خوراک
|
90,68,232
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,61,275
|
دوسری خوراک
|
1,54,90,253
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
39,14,51,891
|
دوسری خوراک
|
10,85,40,506
|
45 تا 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
16,73,04,569
|
دوسری خوراک
|
8,53,97,182
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
10,55,20,693
|
دوسری خوراک
|
6,08,66,741
|
مجموعی تعداد
|
97,23,77,045
|
پچھلے 24 گھنٹے میں17,861 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,33,99,961ہوگئی ہے۔
نتیجتاً، بھارت میں صحت یابی کی شرح فی الحال98.08 فیصد ہوگئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سےزیادہ ہے۔
مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل111دنوں سے یومیہنئے کیس درج ہونے کا رجحان 50,000سے بھی کم ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن15,981 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔ اب پچھلے 8 دنوں سے 20,000 سے کم نئے معاملے درج ہورے ہیں۔
سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,01,632ہے،جو218 دنوں سے سب سے کم ہیں۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.59 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہواہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر9,23,003نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر تقریباً59 کروڑ(58,98,35,258) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست1.44 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ113 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال1.73فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے47 دنوں سے3فیصد سے بھی نیچے ہے اور مسلسل130 دنوں سے یہ شرح 5 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:11036
(Release ID: 1764470)
Visitor Counter : 176