صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 17 OCT 2021 9:30AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،17 اکتوبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک97.65 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  14,146 نئے معاملے سامنے آئے ہیں؛ جو 229 دنوں میں سب سے کم ہیں۔

شفایابی کی شرح فی الحال98.10  فیصد ہے اور یہ   مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,788مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,34,19,749 ہوگئی ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.57 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,95,846ہے، جو 220 دنوں میں سب سے کم ہیں

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.42 فیصد)ہے جو گذشتہ114 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.29 فیصد) ہے،  جو پچھلے 48 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 59.09کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:11033

 



(Release ID: 1764467) Visitor Counter : 143