وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے روزنامہ جاگرن گروپ کے چیئرمین یوگیندر موہن گپتا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2021 7:07PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزنامہ جاگرن گروپ کے چیئرمین یوگیندر موہن گپتا جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
”روزنامہ جاگرن گروپ کے چیئرمین یوگیندر موہن گپتا جی کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا۔ ان کا انتقال آرٹ، ادب اور صحافت کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ میں غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی!“
**************
ش ح۔ ف ش ع-ک ا
U: 11007
(ریلیز آئی ڈی: 1764259)
وزیٹر کاؤنٹر : 217
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam