صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 10 OCT 2021 9:09AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک94.70 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  18,166 نئے معاملے سامنے آئے ہیں؛ جو 214 دنوں میں سب سے کم ہیں

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.67 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 2,30,971ہے، جو 208 دنوں میں سب سے کم ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال97.99 فیصد ہے؛ اور یہ   مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران23,624مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,32,71,915 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.57 فیصد)ہے جو گذشتہ107 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.42 فیصد) ہے،  جو پچھلے 41 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 58.25کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.10.2021)

U NO:9901

 



(Release ID: 1762645) Visitor Counter : 135