صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 05 OCT 2021 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 91.54کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک 18,346 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 209 دن میں یہ سب سے کم تعداد ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.75 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  اس وقت  2,52,902 فیصد ہے۔ جو گزشتہ201  دنوں میں سب سے کم ہے۔

سردست  صحت یابی کی شرح 97.93  فیصد ہے جو مارچ  2020  کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29,639 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           3,31,50,886ہوگئی ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.66)فیصد ہے، جو گزشتہ 102 دنوں میں  3 فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 36دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.61) فیصد درج ہورہی ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 57.53کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

(ش ح۔ع م۔رض)

05-10-2021

U No. 9705


(Release ID: 1761026) Visitor Counter : 207