وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل موروگن نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

Posted On: 04 OCT 2021 4:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی،4اکتوبر 2021/اطلاعات و نشریات اور ماہی گیری،مویشی پروری اور  ڈیری کے مرکزی وزیر مملکت  ڈاکٹرایل موروگن نے وزیراعظم سے اخلاقی طور پر ملاقات کی۔ راجیہ سبھا سے  رکن پارلیمان بننےکے بعد وزیراعظم سے یہ ان کی پہلی ملاقات تھی۔

ڈاکٹر موروگن نے وزیراعظم کو’’تریکولر-پرلس آف انسپریشن‘‘ کتاب کی ایک کاپی پیش کی اور ان کی مضبوط قیادت میں نیو انڈیا کے  لوگوں کی بہبود کے لئ تندہی کے ساتھ کام کرنے کے لئے رہنمائی امید کی۔

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-9690


(Release ID: 1760897) Visitor Counter : 216