وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لتا منگیشکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

Posted On: 28 SEP 2021 11:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ:

"محترمہ لتا دیدی کو سالگرہ کی  بہت بہت مبارکباد۔ان کی خوش کن اور دلفریب آواز پوری دنیا میں گونجتی ہے۔ وہ ہندوستانی ثقافت کے تئیں اپنی عاجزی اور  قابل قدر جذبے کے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ ذاتی طور پر ، ان کی نیک خواہشات  میرے لیے بڑی تقویت فراہم کرنے کا ذریعہ ہیں۔ میں لتا دیدی کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔''

***********

 

ش ح -  س ک

U No. 9459

 


(Release ID: 1758819)