صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ کا آج فوجی اسپتال(مشاورت اور تحقیق)میں موتیا بند کا آپریشن کیاگیا

Posted On: 24 SEP 2021 3:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24ستمبر؍2021:

 صدر  جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کا آج صبح (24 ستمبر 2021ء) فوجی اسپتال(مشاورت اور تحقیق)نئی دہلی میں دوسری آنکھ میں موتیا بند کا آپریشن کیا گیا۔ جناب کووند کا آپریشن کامیاب رہا اور انہیں اسپتال سے رخصت دے دی گئی ہے۔19 اگست 2021ء کو اُن کی پہلی آنکھ میں موتیا بند کا آپریشن بھی فوجی اسپتال میں کامیابی کے ساتھ کیاگیا تھا۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 9363)


(Release ID: 1757789) Visitor Counter : 199