صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد82.65کروڑ کے نشانے کے پار
فی الوقت صحت یابیوں کی شرح 97.77 فیصد
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26,964 نئے معاملات درج کئے گئے
ہندوستان میں مریضوں کل تعداد (3.01.989) ہے جو کہ کیسوں کی مجموعی تعداد کا 0.90 فیصد ہے
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح(2.08) فیصد ہےجو کہ پچھلے 89 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے
Posted On:
22 SEP 2021 9:44AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 75,57,529 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 82.65 کروڑ (82,65,15,754) کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے 81,05,030 سیشنوں کا اہتمام کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:
طبی ملازمین
|
پہلی خوراک
|
1,03,69,831
|
دوسری خوراک
|
87,67,189
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,46,681
|
دوسری خوراک
|
1,46,16,924
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
33,47,62,522
|
دوسری خوراک
|
6,47,24,317
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
15,29,73,905
|
دوسری خوراک
|
7.07,83,297
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
9,79,37,287
|
دوسری خوراک
|
5,32,33,801
|
میزان
|
82,65,15,754
|
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 34,167 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,27,83,741 تک پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.77فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔
مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 87دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26,964 نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت مریضوں کی تعداد3,01,989 ہےجو کہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.90فیصد ہے۔ مارچ 2020 کے بعدسے مریضوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔
ملک بھر میں ٹیسٹوں کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15,92,395 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 55.67 کروڑ سے زیادہ(55,67,54,282 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ مثبت معاملات کی شرح 2.08 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 89 دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 1.69فیصد ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار22دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 106 دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔
***********
( ش ح۔ س ب۔رض)
U. No. 9252
(Release ID: 1756920)
Visitor Counter : 204