وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اکھاڑا پریشد کے صدر جناب نریندر گری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 20 SEP 2021 8:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20 ستمبر 2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اکھاڑا  پریشد کے صدر جناب نریندر گری کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا: "اکھاڑا  پریشد کے صدر شری نریندر گری جی کا انتقال انتہائی پرملال ہے۔ روحانی روایات کے تئیں وقف ہو کر انھوں نے سنت سماج کی متعدد دھاراؤں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ بھگوان انھیں اپنے قدموں میں جگہ دے۔ اوم شانتی!"

***

U. No. 9212

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)


(Release ID: 1756538) Visitor Counter : 201