بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

ممبئی پورٹ ٹرسٹ میں سووچھتا پکھواڑے کا انعقاد کیا گیا

Posted On: 17 SEP 2021 3:16PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،17ستمبر 2021/ممبئی پورٹ ٹرسٹ 16 سے 30 ستمبر 2021 تک  سووچتھا پکھواڑہ منارہی ہے۔ تمام محکموں  اور ڈویژن میں صفائی مہم شروع کردی گئی  ہے۔ انٹرنیٹ  پر ڈیجیٹل بینر نمائش گئے ہیں، ساتھ ہی مختلف مقامات پر  سوچھتا پیغام پھیلانے والے حقیقٰ بینر بھی  لگائے ہیں۔

ممبئی پورٹ ٹرسٹ کے سربراہ جناب  راجیو جلوٹا نے بورڈ روم میں محکموں کے سربراہان اور سینئر حکام کو سووچھتا یعنی صفائی کا حلف دلاکر صفائی سرگرمیوں کا  آغاز کیا ۔ متعلقہ محکموں اور ڈویژن کے  حکام اور کارکنان کو بھی  حلف  دلایاگیا۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-9114

 



(Release ID: 1755914) Visitor Counter : 139