صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
15 SEP 2021 9:12AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 75.89 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
گزشتہ4 دنوں سے روزانہ نئے معاملے30,000سے کم ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 27176 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
کل معاملات زیرعلاج مریضو ں کے 1.05فیصد ہیں۔
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 351087 ہے۔
فی الحال صحتیابی کی شرح 97.62 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 38012 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 32522171 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 82دنوںمیں ہفتے وار زیر علاج مریضوں کی شرح (2.00فیصد) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 16دن میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.69) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 54.60 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔س ک ۔ ف ر)
U NO. 9000
(Release ID: 1754966)
Visitor Counter : 174