صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 14 SEP 2021 9:11AM by PIB Delhi

نئی دہلی14؍ستمبر-2021 :

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 75.22 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں25,404نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کل معاملات زیرعلاج مریضو ں  کے 1.09فیصد ہیں۔

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی 3 لاکھ 62 ہزار 207 ہے۔

فی الحال صحتیابی کی شرح 97.58 فیصد ہے۔

گزشتہ  24 گھنٹے میں 37,127  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,24,84,159 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 81دنوںمیں  ہفتے وار  زیر علاج  مریضوں کی شرح  (2.07فیصد) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 15دن میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.78) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 54.44 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

 

(ش ح۔س ک ۔ رض)

U NO. 8964


(Release ID: 1754693) Visitor Counter : 194