صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
13 SEP 2021 9:56AM by PIB Delhi
نئی دہلی13؍ستمبر-2021 :
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 74.38 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں27,254 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
کل معاملات زیرعلاج مریضو ں کے 1.13فیصد ہیں۔
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی 3 لاکھ 74 ہزار 269 ہے۔
فی الحال صحتیابی کی شرح 97.54 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 37,687 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,24,47,032 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 80دنوںمیں ہفتے وار زیر علاج مریضوں کی شرح (2.11فیصد) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 14دن میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (2.26) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 54.30 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔ش ر ۔ رض)
U NO. 8927
(Release ID: 1754432)
Visitor Counter : 209
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam