وزیراعظم کا دفتر
ملک کی کایا پلٹ کے لئے ایک جامع نظام تعلیم بہت ضروری ہے: وزیراعظم
Posted On:
07 SEP 2021 5:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 7 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کی کایا پلٹ کے لئے ایک جامع نظام تعلیم بہت ضروری ہے۔ مائی جی او ی انڈیا، کے ذریعہ ایک ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں تعلیم کے میدان میں ہونے والی کایا پلٹ کی ایک جھلک پیش کرنے کے لئے یہاں ایک اچھا تھریڈ دیا جارہا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’ملک کی کایا پلٹ کرنے کے لئے ایک جامع نظام تعلیم بہت ضروری ہے۔
گزشتہ سات برسوں میں تعلیم کے میدان میں ہونے والی کایا پلٹ کی ایک جھلک پیش کرنے کے لئے یہاں ایک اچھا تھریڈ دیا جارا ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-8754
(Release ID: 1752923)
Visitor Counter : 209
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam