صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد68   کروڑ 75 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے


سردست شفایابی کی شرح 97.44 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں38948  نئے معاملات کی خبر ہے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال (404874) ہے ، جومجموعی معاملوں کا 1.23فیصد ہے

ہفتہ وار  مثبت معالوں کی شرح( 2.58فیصد ) جو گزشتہ 73 دنوں میں  3فیصد  سے بھی کم ہے

Posted On: 06 SEP 2021 9:40AM by PIB Delhi

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران2523089 ٹیکوں کی خوراکیں دی گئیں ہیں۔ اس طرح  بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج صبح 7 بجے تک موصول  عارضی رپورٹ کے مطابق 68 کروڑ 75 لاکھ (687541762) سےتجاوزکرکئی گئی ہے ۔ ٹیکہ کاری کی یہ تعداد 7177219 کے سیشنز کے ذریعہ کی گئی ہے۔

 صبح 7 بجے تک  موصول عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد شمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

:

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,03,60,805

دوسری خوراک

84,80,456

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,83,29,867

دوسری خوراک

1,35,76,562

18 سے 44 کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27,17,37,284

دوسری خوراک

3,43,00,303

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,64,12,519

دوسری خوراک

5,80,07,647

60 سال  سے زیادہ کی عمر کے لوگ

پہلی خوراک

8,95,41,322

دوسری خوراک

4,67,94,997

میزان

68,75,41,762

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کا دائرہ کارکووسعت دینے اور اس کی رفتار کو تیز کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43903 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہوئے مریضوں کی تعداد بڑھ کر12181995 (وبا کے شروع ہونے کے بعد سے)کے بقدر ہوگئی ہے۔

اس کے نتیجے میں بھارت میں  سردست شفایابی کی شرح 97.44 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UNQW.jpg

 

مرکز ار ریاستوں حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کی بدولت مسلسل 71 دنوں سے یومیہ محض 50 ہزار نئےمعاملے سامنے آئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38948 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003YYM4.jpg

 

زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال404874 کے بقدر ہے۔ جوملک میں زیرعلاج مریضوں

مجموعی تعداد کا 1.23 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00432OV.jpg

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل  اضافہ کیا جارہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1410649 ٹیسٹ کئے گئے  اور بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 53کروڑ14 لاکھ (531468867) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 2.58 فیصد پر برقرار ہے  جو گذشتہ73 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ یومیہ مثبت  معاملوں کی شرح 2.76 فیصد ہے،زیر علاج مریضوں کی شرح پچھلے 7 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم رہی ہے جولگاتار 91 ویں دن  5 فیصد سے بھی کم رہی۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005P5MF.jpg

 

************

 

 

ش ح ۔  ش ر ۔ م ش

U. No.8675


(Release ID: 1752486) Visitor Counter : 209