صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
02 SEP 2021 9:30AM by PIB Delhi
پچھلے 24گھنٹے میں 81لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 66.30کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
پچھلے 24گھنٹے میں 47092نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کا 1.19فیصد ہے ۔
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 389583ہے ۔
شفایابی کی شرح اس وقت 97.48فیصد ہے ۔
پچھلے 24گھنٹے میں 35181مریض شفاہوئے ہیں ، شفایا ب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32028825ہوگئی ہے ۔
ہفتہ وار پوزیٹیوٹی شرح 2.62فیصد ہے جو کہ پچھلے 69دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔
یومیہ پوزیٹیوٹی شرح 2.80فیصد ہے ۔
مجموعی طورپر ابھی تک 52.48کروڑ جانچ کی گئی ہے ۔
************
ش ح۔ ف ا۔ع آ
U NO. 8556
(Release ID: 1751353)
Visitor Counter : 198
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam