وزارت خزانہ
اٹل پنشن یوجنا میں کل اندراج 3.30 کروڑ سے تجاوز
رواں مالی سال 22-2021 کے ابتدائی پانچ مہینوں میں 28 لاکھ سے زیادہ ممبران نے اندراج کرایا
Posted On:
01 SEP 2021 4:29PM by PIB Delhi
حکومت ہند کی گارنٹیڈ پنشن یوجنا اور پی ایف آر ڈی اے کے ذریعے انتظام کردہ اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی) کے تحت، رواں مالی سال 22-2021 کے دوران 28 لاکھ سے زیادہ نئے اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔ 25 اگست، 2021 تک اے پی وائی کے تحت اندراج کرا چکے ممبران کی تعداد 3.30 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
سال در سال بینک مرحلہ وار اے پی وائی اندراج کی تعداد اس طرح ہے:
بینکوں کی درجہ بندی
|
31 مارچ، 2016 تک
|
31 مارچ، 2017 تک
|
31 مارچ، 2018 تک
|
31 مارچ، 2019 تک
|
31 مارچ، 2020 تک
|
31 مارچ، 2021 تک
|
یکم اپریل 2021 سے 25 اگست 2021 تک اضافہ
|
25 اگست، 2021 تک
|
پبلک سیکٹر کے بینک
|
1,693,190
|
3,047,273
|
6,553,397
|
10,719,758
|
1,56,75,442
|
2,12,52,435
|
20,74,420
|
2,33,26,855
|
پرائیویٹ بینک
|
218,086
|
497,323
|
873,901
|
1,145,289
|
15,62,997
|
19,86,467
|
77,875
|
20,64,342
|
چھوٹے فائننس بینک اور پیمنٹ بینک
|
|
|
|
57372
|
359761
|
853914
|
224705
|
1078619
|
علاقائی دیہی بینک
|
476,373
|
1,115,257
|
1,987,176
|
3,171,152
|
43,30,190
|
57,10,770
|
4,21,104
|
61,31,874
|
کوآپریٹو بینک
|
21,903
|
33,978
|
45,621
|
54,385
|
70,556
|
80,073
|
4,554
|
84,627
|
ڈی او پی
|
75,343
|
189,998
|
245,366
|
270,329
|
3,02,712
|
3,32,141
|
7,774
|
3,39,915
|
میزان
|
24,84,895
|
48,83,829
|
97,05,461
|
1,54,18,285
|
2,23,01,658
|
3,02,15,800
|
28,10,432
|
3,30,26,232
|
رواں مالی سال 22-2021 کے دوران 1 لاکھ سے زیادہ اے پی وائی اندراج والے سرفہرست بینک:
نمبر شمار
|
بینک کا نام
|
یکم اپریل 2021 سے 24 اگست 2021 کے درمیان اندراج کرانے والے اے پی وائی اکاؤنٹ
|
1
|
اسٹیٹ بینک آف انڈیا
|
7,99,428
|
2
|
کینرا بینک
|
2,65,826
|
3
|
ایئرٹیل پیمنٹ بینک لمیٹڈ
|
2,06,643
|
4
|
بینک آف بڑودہ
|
2,01,009
|
5
|
یونین بینک آف انڈیا
|
1,74,291
|
6
|
بینک آف انڈیا
|
1,30,362
|
7
|
انڈین بینک
|
1,13,739
|
8
|
سنٹرل بینک آف انڈیا
|
1,04,905
|
9
|
پنجاب نیشنل بینک
|
1,01,459
|
25 اگست، 2021 تک اے پی وائی کے تحت 10 لاکھ سے زیادہ اندراج والی سرفہرست ریاستیں ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
اے پی وائی اندراج کی تعداد
|
1
|
اتر پردیش
|
49,65,922
|
2
|
بہار
|
31,31,675
|
3
|
مغربی بنگال
|
26,18,656
|
4
|
مہاراشٹر
|
25,51,028
|
5
|
تمل ناڈو
|
24,55,438
|
6
|
آندھرا پردیش
|
19,80,374
|
7
|
کرناٹک
|
19,74,610
|
8
|
مدھیہ پردیش
|
19,19,795
|
9
|
راجستھان
|
16,16,050
|
10
|
گجرات
|
13,50,864
|
11
|
اڑیسہ
|
12,45,837
|
25 اگست، 2021 تک اے پی وائی کے تحت کل اندراج میں سے، تقریباً 78 فیصد ممبران نے 1000 روپے کی پنشن یوجنا لی ہے، وہیں تقریباً 14 فیصد نے 5000 روپے کی پنشن یوجنا لی ہے۔ اس کے علاوہ، تقریباً 44 فیصد خواتین رکن ہیں اور اندراج کرا رہے تقریباً 44 فیصد رکن کافی نوجوان ہیں اور 25-18 سال کی عمر سے متعلق ہیں۔
حال ہی میں، پی ایف آر ڈی اے نے اے پی وائی موبائل ایپ اور امنگ پلیٹ فارم پر اس کی دستیابی میں نئی خوبیاں جوڑنے جیسی پہل کی ہے، اے پی وائی ایف کیو میں بہتری، اے پی وائی یوجنا کی رسائی بڑھانے اور اے پی وائی کے موجودہ اور ممکنہ ممبران کے ساتھ ہی اے پی وائی خدمات فراہم کنندگان کے فائدے کے لیے 13 علاقائی زبانوں میں اے پی وائی سبسکرائبر انفارمیشن براؤزر اور اے پی وائی سٹیزن چارٹر جاری کرنے جیسی نئی پہل کی گئی ہے۔
شروعات کے بعد سے یوجنا کے تحت اندراج کی تعداد میں اضافہ سے پرجوش، پی ایف آر ڈی اے اے پی وائی کل اندراج کو 22-2021 میں نئی اونچائی پر لے جانے اور بھارت کو ایک پنشن حاصل کرنے والے سماج کی سمت میں عطیہ دینے کے لیے قومی اور ریاستی سطح پر مختلف اے پی وائی مہم کے انعقاد، ریاستی سطح کی بینکرس کمیٹی (ایس ایل بی سی) اور قومی دیہی معاش مشن (این آر ایل ایم) کے ساتھ ہم آہنگی، پرنٹ، سوشل اور الیکٹرانک میڈیا وغیرہ میں اشتہارات کے ذریعے یوجنا کو مقبول بنانے کی کوشش جاری رکھے گی۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:8538
(Release ID: 1751227)
|