وزیراعظم کا دفتر
ناگورسڑک حادثہ کا شکارہوئے لوگوں کے لئے وزیراعظم نے یک مشت معاوضہ کی منظوری دی
Posted On:
31 AUG 2021 12:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31؍اگست:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے ناگورمیں ہوئے سڑک حادثہ کے متاثرین کے لئے یک مشت معاوضہ کی منظوری دی ہے ۔
وزیراعظم کے دفترکی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہاگیاہے کہ :
‘‘وزیراعظم نے راجستھان کے ناگورمیں ہوئے سڑک حادثہ میں جان گنوادینے والوں کے ورثاء کے لئے پی ایم این آرایف سے فی کس دولاکھ روپے کے یک مشت معاوضہ کی منظوری دی ہے ، جب کہ زخمی ہونے والوں کو فی کس 50ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔
************
ش ح۔ ج ق۔ع آ
U NO. 8494
(Release ID: 1750685)
Visitor Counter : 157
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam