وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آسام کے وزیراعلی سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی
प्रविष्टि तिथि:
31 AUG 2021 10:42AM by PIB Delhi
نئی دہلی،31؍ اگست : وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کے وزیراعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ وزیراعظم انہیں مرکز کی جانب سے حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
‘‘آسام کے وزیاعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ انہیں مرکز کی جانب سے حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں کی صحت وسلامتی اور ان کے تحفظ کے تئیں دعا گو ہوں’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- س ک- ق ر)
U-8483
(रिलीज़ आईडी: 1750647)
आगंतुक पटल : 250
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam