وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 30 AUG 2021 9:15AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 30 اگست 2021:

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

’’ جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر آپ سبھی کومبارکباد۔

جے شری کرشن!‘‘

****************

 

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8448



(Release ID: 1750356) Visitor Counter : 145