صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 28 AUG 2021 9:17AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 28 اگست 2021:

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک کروڑ سے زائد ٹیکے لگائے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 62.29کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 46759نئے معاملات سامنے آئے۔

سرگرم معاملات مجموعی معاملات کا 1.10فیصد کےبقدر ہیں۔

بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد 3,59,775کے بقدر ہے۔

فی الوقت صحتیابی کی شرح 97.56 فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31374مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں ابھی تک مجموعی طور پر 31852802مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔

ہفتہ واری مثبت شرح (2.19 فیصد) گذشتہ 64 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔

یومیہ مثبت شرح (2.66 فیصد) گذشتہ 33 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔

اب تک مجموعی طور پر 51.68کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔

****************

 

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8430


(Release ID: 1750168) Visitor Counter : 179