صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
22 AUG 2021 9:33AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،22اگست، 2021/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 58.14 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,948 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.09 فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے سب سے کم شرح ہے
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد فی الحال 3,53,398 ہے؛ جو پچھلے152 دنوں میں سب سے کم ہے
شفایابی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور یہ 97.57 فیصد پر پہنچ گئی ہے؛ جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38,487 مریض شفا یاب ہوئے ہیں،اس طرح شفایایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,16,36,469 ہوگئی ہے
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.00 فیصد)ہے جو گذشتہ 58 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.95 فیصد) ہے، جو پچھلے 27 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 50.62 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر (22.08.2021)
U NO:8158
(Release ID: 1747957)
Visitor Counter : 169
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam