صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  سابق صدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 AUG 2021 11:44AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،19؍ اگست  : صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں سابق صد رجمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو اُن کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسروں نے  ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RA5_0832MVK2.JPG

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- ح ا - ق ر)

U-8028



(Release ID: 1747314) Visitor Counter : 219