صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے مجموعی طورپر کووڈ -19سے بچاؤ کے 56 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک سنگ میل طے کیا ہے


مارچ 2020سے اب تک صحتیابی کی شرح سب سے زیادہ (97.52 فیصد )ہے

پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک ہی دن میں 35,178 نئے معاملے درج کئے گئے

بھارت میں 148 دن میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اب تک کی سب سے کم ( 3,67,415) ہے

متاثرہ معاملا ت کی تعداد کُل معاملوں کا 1.14 فیصد پر مشتمل ہے ، جو مارچ 2020سے سب سے کم ہے

گزشتہ 23 دن میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی یومیہ شرح3 فیصد سے بھی کم ( 1.96 فیصد ) ہے

Posted On: 18 AUG 2021 9:50AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی18؍اگست2021: بھارت نے   گذشتہ کل تک56 کروڑ  ٹیکے لگاکر ایک بڑا سنگ میل  طےکیا ہے۔ آج صبح سات بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے مطابق 62,67,149  سیشنز کے ذریعہ   مجموعی  طورپر56,06,52,030  ویکسین کی خوراکیں  دی جاچکی ہیں۔پچھلے 24 گھنٹے میں 55,05,075 خوراکیں  لوگوں کو دی گئی ہیں۔

 

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,03,51,471

1,03,50,941

دوسری خوراک

81,39,176

81,20,754

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,82,91,828

1,82,86,002

دوسری خوراک

1,23,10,279

1,22,44,940

18سے 44سال کی عمر کےا فراد

پہلی خوراک

20,53,38,194

20,20,24,963

دوسری خوراک

1,66,89,475

1,61,02,484

45سے 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,96,50,340

11,87,86,699

دوسری خوراک

4,68,78,435

4,64,06,915

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,20,88,223

8,17,46,204

دوسری خوراک

4,09,14,609

4,06,60,707

میزان

56,06,52,030

56,06,52,030

 

سبھی کو کووڈ -19سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کا نیا مرحلہ 21 جون  2021  کو شروع  ہوا تھا۔ مرکزی حکومت  ملک  بھر  میں کووڈ -19  ٹیکہ کاری کی رفتار کو وسعت دینے اور اس  کا دائرہ بڑھانے کے لئے عہد بستہ ہے۔

بھارت میں  سردست  صحت یابی کی شرح  97.52  فیصد   ہے ، جو مارچ  2020  سے سب سے زیادہ  ہے۔ وبا ءکے آغاز سے  متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں سے 3,14,85,923 افراد  پہلے ہی اس بیماری سے  شفایاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ  24  گھنٹے میں  37,169 مریض  شفایاب ہوچکے ہیں۔


image00134G6.jpg

 بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں نئے معاملات کی تعداد35،178 ریکارڈ کی گئی ہے۔      

مسلسل  52  ویں  دن   یومیہ 50000سے بھی کم معاملے درج کئے گئے ہیں۔ایسا مرکز اور ریاستوں   نیز مرکز کے زیر انتظام  علاقوں کی جانب سے مشترکہ اور مسلسل کوششوں  کا نتیجہ ہے۔


image0029TD1.jpg

  بھارت میں سردست متاثرہ معاملات کی تعداد  3,67,415 ہے ، جو  148دن میں سب سے کم تعداد  ہے۔جانچ کے بعد متاثر  پائے  جانے والوں  کی تعداد   ملک میں  مجموعی  متاثرہ معاملات  کامحض  1.14 فیصد ہے ، جو مارچ  2020 سے سب سے کم ہے۔

image003OB6A.jpg

ملک بھر میں  جانچ کی صلاحیت میں  بڑی  تعداد  میں اضافہ  کیا گیا ہے  ۔ ملک  میں پچھلے  گھنٹے میں  مجموعی  طور پر 17,97, 559 نمونوں  کی جانچ کی گئی ہے۔  بھارت میں  اب تک  49.84  کروڑ (49,84,27,083) نمونوں کی جانچ  کی گئی ہے۔

          ایک طرف جب  ملک بھر میں  جانچ کی صلاحیت میں  اضافہ کیا گیا  ہے۔ جانچ کے  بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح   1.95 فیصد ہے  ، جو  گزشتہ  54 دن میں 3فیصدسے بھی کم ہے۔ متاثر پائے جانے والے افراد کی  یومیہ شرح بھی سردست   1.96فیصد ہے  ،  جو پچھلے  23دن میں 3فیصد سے بھی کم اور مسلسل  72 دنوں میں  5 فیصد سے بھی کم ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004DISX.jpg

*************

ش ح۔س ک ۔رب

U. No. 7985



(Release ID: 1746897) Visitor Counter : 180