صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19سے متعلق تازہ ترین  معلومات

Posted On: 17 AUG 2021 9:38AM by PIB Delhi

نئی دہلی17؍اگست:گذشتہ 24گھنٹوں میں 88.13لاکھ سے زائد ویکسین کی ٹیکے لگائے گئے ، جو اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک کووڈ -19سے بچاؤ کے لئے   55.47کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹوں میں 25166نئے کیسز درج ہوئے ہیں ،154دنوں میں اب تک کی یہ سب سے کم شرح ہے ۔

مجموعی معاملات میں ایکٹیوکیسز کی شرح 1.15فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے ۔

سردست بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 369846  ہے ، جو 146دنوں میں سب سے کم ہے ۔

سردست صحت یابی کی شرح 97.51فیصد ہے ، جو مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

ملک بھرمیں ابھی تک کل 31448754لوگ شفایاب ہوئے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 36830 افرادصحت یاب ہوئے ۔

ہفتہ وار پوزیٹیوویٹی  کی شرح 1.98فیصد ہے ،جو  گذشتہ 53دنوں میں 3فیصد سے کم  ہے ۔

یومیہ پوزیٹیوٹی شرح 1.61فیصد ہے جوگذشتہ 22دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیاگیا اورکل 49.66کروڑنمونوں کی جانچ کی گئی ۔

****************

 

ش ح۔س ک۔ع آ

U NO. 7939



(Release ID: 1746594) Visitor Counter : 166