صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
15 AUG 2021 9:28AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 54.38 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کے1.20فیصد پر مشتمل ہیں۔
ہندوستان میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد 3,85,336ہے۔
سردست شفایابی کی شرح97.46 فیصد ہے۔
ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 3,13,76,015 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران37,927مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں36,083 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح 5 فیصد سے نیچے برقرار ہے، فی الحال یہ 2.00 فیصد ہے۔
یومیہ متاثرہ مریضوں کی شرح پچھلے 20 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے، اورسر دست یہ 1.88 فیصد ہے
جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 49.36کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (15.08.2021)
U NO:7871
(Release ID: 1746010)
Visitor Counter : 171
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam