وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوم آزادی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 AUG 2021 6:26AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،15اگست، 2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ آپ سبھی کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ آزادی کے امرت مہوتسو کا یہ سال اہل وطن میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے۔
جے ہند۔۔‘‘
आप सभी को 75वें स्वतंत्रता दिवस की बहुत-बहुत बधाई। आजादी के अमृत महोत्सव का यह वर्ष देशवासियों में नई ऊर्जा और नवचेतना का संचार करे।
जय हिंद!
*****
ش ح۔ ن ر (15.08.2021)
U NO: 7864
(ریلیز آئی ڈی: 1745988)
وزیٹر کاؤنٹر : 272
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam