وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کنور میں تودے گرنے کے حادثہ کے بارے  میں ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سے بات کی

Posted On: 11 AUG 2021 3:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی 11 اگست2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ  جناب جے رام ٹھاکر سے کنور میں  تودے گرنے کےحادثہ کے بارے  میں بات کی ہے۔ وزیراعظم نے وہاں جاری بچاؤ مہم میں ہرممکن مدد کی یقینی دہانی بھی کرائی ہے۔

وزیر اعظم  کے دفتر (پی ایم او) کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا

"وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جناب جے رام ٹھاکر سے کنور میں تودے گرنے  کے حادثہ کے  بعد کی صورتحال کے بارے میں بات کی۔ وزیر اعظم نے وہاں جاری امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔"

 

 

 

************

 

ش ح۔ف ا  ۔ م ص                                                                    

(U: 7728)


(Release ID: 1744846) Visitor Counter : 174