خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خواتین کے قومی کمیشن کی چئیرپرسن محترمہ ریکھا شرما مزید تین سال کی مدت کے لئے نامزد

Posted On: 07 AUG 2021 9:04AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 07 اگست، 2021/

 مرکزی سرکار نےقومی کمیشن برائے خواتین ایکٹ 1990 (1990 کا 20) کے سیکشن 3 کے تحت محترمہ ریکھا شرما کو خواتین کے قومی کمیشن کی  چئیر پرسن کے طور پرمزید  تین سال کی مدت کیلئے نامزد کیا ہے،دوسری مدت کا اطلاق  07.08.2021 سے ہوگا۔، وہ 65 سال کی عمر تک یا اگلے حکم تک، جو بھی پہلے ہو،تک اس عہدے پر برقرار رہیں گی۔

Click Here to See the Gazette Notification

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:7567



(Release ID: 1743488) Visitor Counter : 172