صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
27 JUL 2021 9:25AM by PIB Delhi
نئی دہلی27؍جولائی:ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 44.19کروڑافراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔
ملک بھرمیں اب تک مجموعی طورپر 30621469 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔
شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.39فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 42363مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔
132روز کے بعد یومیہ معاملات 30000سے کم درج کئے گئے ، گذشتہ 24گھنٹے کے دوران نئے معاملات کی تعداد 29689رہی ۔
ہندوستان میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 124دن کے بعد اس وقت 400000سے کم ہے ۔فی الحال فعال معاملات کی تعداد 398100ہے ۔
فعال معاملات اس وقت کل معاملات کا 1.27فیصد ہیں ۔
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے ، جو اس وقت 2.33فیصد ہے
یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے ہے اوراس وقت یہ 1.73فیصد پرقائم ہے ۔
ٹسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیاہے ۔ مجموعی طورپر 45.91کروڑٹسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
************
ش ح۔ش ت۔ع آ
U NO. 7060
(Release ID: 1739388)
Visitor Counter : 251
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam