صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 26 JUL 2021 9:16AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی26؍جولائی:ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 43.51کروڑافراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔

ملک بھرمیں اب تک مجموعی طورپر 30579106 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔

شفایابیوں کے شرح اس وقت 97.35فیصد ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 35968مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔

ہندوستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 39361نئے معاملات درج کئے گئے ہیں ۔

ہندوستان میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 411189ہے ۔

فعال معاملات اس وقت کل معاملات کا 1.31فیصد ہیں ۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے ، جو اس وقت 2.31فیصد ہے

یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے ہے اوراس وقت یہ 3.41فیصد پرقائم ہے ۔

ٹسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیاہے ۔ مجموعی طورپر 45.74کروڑٹسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

************

 

ش ح ۔س ب۔ع آ

U NO. 7001



(Release ID: 1738951) Visitor Counter : 145