وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ٹوکیواولمپک کے لئے جاپان کے وزیراعظم کو نیک خواہشات پیش کیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 JUL 2021 1:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی23؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے  سگا سے ٹوکیو اولمپکس 2020کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘وزیراعظم @sugawitter اور جے پی کو #ٹوکیو 2020@ اولمپکس اور @ پیرالمپکس کے لئے بہت بہت مبارکباد پیش ہے ۔ ہم @ ٹوکیو2020میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے ذریعہ نمایاں کارکردگی کے سیزن کے منتظرہیں ۔’’

****************

 

ش ح ۔ اع۔ع آ

U NO. 6896


(ریلیز آئی ڈی: 1738106) وزیٹر کاؤنٹر : 242