صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 تازہ ترین صورت حال
Posted On:
19 JUL 2021 9:32AM by PIB Delhi
نئی دہلی،19 جولائی 2021
اب تک ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 40.64 کروڑ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
ملک میں اب تک مجموعی طو پر 30308456 شفایابیاں درج کی گئیں۔
شفایابیوں کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد تک پہنچی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38660 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38164 نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد421665 ہے۔
فعال معاملات مجموعی معاملات کا 1.35 فیصد ہیں۔
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 5 فیصد سے کم، جو اس وقت 2.08 فیصد ہے۔
روزانہ مثبت معاملات کی شرح 2.61 فیصد پر ہے،لگاتار 28 ویں دن 3 فیصد سے کم۔
ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیا گیا ،مجموعی طور پر 44.54 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے۔
( ش ح۔س ب۔م ش)
U. No.6677
(Release ID: 1736668)
Visitor Counter : 156