وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب کے کامراج کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 JUL 2021 11:27AM by PIB Delhi
نئی دہلی،15؍جولائی :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کے کامراج کوان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ عظیم رہنما جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین ۔انھوں نے اپنی زندگی کوملک کی ترقی اورسماج کو بااختیاربنانے کے لئے وقف کردی ۔ انھوں نے بھارت کے لوگوں کو متاثرکرنے کے لئے تعلیم ، صحت کی دیکھ ریکھ اور خواتین کو بااختیاربنانے کے لئے مسلسل زوردیا۔
****************
)15.07.2021 (ش ح ۔ع ح۔ع آ
U-6577
(ریلیز آئی ڈی: 1735765)
وزیٹر کاؤنٹر : 188
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam