صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 سے بچاؤ کی قومی ٹیکہ کاری مہم کے تحت ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 38.76 کروڑسے تجاوز کرگئی
شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.28فیصد تک پہنچی
گزشتہ 24 گھنٹے میں 38792 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد سردست 429946 ہے ، جو کُل معاملوں کے محض 1.39فیصد پر مشتمل ہے
یومیہ متاثر ہونے والے افراد کی شرح 2.10 فیصد ہے، جو مسلسل 23دن سے 3فیصد سے کم درج ہورہی ہے
Posted On:
14 JUL 2021 11:07AM by PIB Delhi
نئی دہلی14 جولائی2021: بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگوانے والو ں کی تعداد 38.76 کروڑسے زیادہ ہوگئی ہے۔ آج صبح سات بجے تک دستیاب عبوری رپور ٹ کے مطابق 4910876 سیشنز کے دوران کُل 387697935 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 3714441 ٹیکے لگائے گئے ۔
ان میں شامل ہیں:
حفظان صحت کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,02,56,229
|
دوسرا ٹیکہ
|
74,47,783
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,77,30,845
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,00,52,409
|
18سال سے 44سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
11,64,12,064
|
دوسرا ٹیکہ
|
40,30,999
|
45سال سے 59سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
9,56,42,767
|
دوسرا ٹیکہ
|
2,54,39,376
|
60سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
7,13,45,634
|
دوسرا ٹیکہ
|
2,93,39,829
|
میزان
|
38,76,97,935
|
کووڈ -19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کا نیا مرحلہ 21 جون 2021سے شروع ہوا ہے۔ مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری کے عمل کو تیز کرنے اور اس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ اس عالمی وبا کی شروعات کے بعد سے اس وائرس سے متاثر ہونے والے کُل افراد میں سے 30104720 افراد پہلے ہی کووڈ-19سے صحتیاب ہوچکے ہیں اور 41000 مریض گزشتہ 24 گھنٹے میں روبہ صحت ہوئے ہیں۔اس سے مجموعی طورپر شفایابی کی 97.28فیصد شرح کا اظہار ہوتا ہے اور جس میں مسلسل اضافے کا رجحان ظاہر ہورہا ہے۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 38792 نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔
مسلسل 17دن سے 50000سے زیادہ یومیہ نئے کیس سامنے آرہے ہیں۔ ایسا مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ٹھوس حکمت عملی اورکوششوں کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد سردست 429946 ہے ، جو ملک کے کُل متاثرہ معاملوں کی
*************
ش ح۔ع م ۔رم
U- 6517
(Release ID: 1735300)
Visitor Counter : 274