ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت

جناب اشونی کمار چوبے نے، ماحولیات ، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کی وزارت میں، وزیرمملکت کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھا ل لیا

Posted On: 12 JUL 2021 1:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  12 جولائی2021: جناب اشونی کمار چوبے نے آج نئی دلی میں ماحولیات ، جنگلات  اور آب وہو ا میں تبدیلی کی وزارت میں وزیر مملکت  کی حیثیت  سے اپنا عہدہ سنبھال لیاہے۔ ماحولیات کی وزارت میں سکریٹری  جناب آر پی گپتا  اور وزارت کے دیگر سینئر عہدے داروں نے ان کا استقبال کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001WUY4.jpg

جناب چوبے نےاپنا عہدہ سنبھالنے سے پہلے ماحولیات کی وزارت کے احاطے میں  ایک پودا لگایا۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026EMX.jpg

 اس موقع پر میڈیا کے افراد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر موصوف نے  انہیں یہ ذمہ داری سونپنے کے لئے وزیر اعظم جناب نریندرمودی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ گزشتہ سات برس میں  ماحولیات کی وزارت نے  بہت سے غیر معمولی کام کئے ہیں اور انہوں نے  زور دے کر کہا کہ ملک میں جنگل بانی میں  مزید اضافہ ان کی ترجیحات میں شامل ہوگا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HGXN.jpg

*************

 

ش ح۔ع م ۔رم

U- 6462


(Release ID: 1734771) Visitor Counter : 269