کوئلے کی وزارت

کوئلے کی فروخت کی خاطر کوئلے کی کانوں کی نیلامی کے لئے تکنیکی ٹنڈر کھولنے کا عمل


کوئلے کی  19 کانوں کے لئے 34 ٹنڈر موصول ہوئے

Posted On: 09 JUL 2021 4:03PM by PIB Delhi

کوئلے کی فروخت کے لئے 67 کوئلے کی کانوں کی نیلامی کا عمل نامزد اتھارٹی کائلے کی وزارت  نے 25 مارچ 2021 کو شروع کیا تھا۔ ٹیکنیکل بولی جمع کروانے کی آخری تاریخ 08 جولائی 2021 تھی۔ نیلامی کے عمل کے ایک حصے کے طور پر ٹنڈر داخل کرنے والوں کی موجودگی میں آن لائن اور آف لائن ٹنڈر دستاویزات پر مشتمل تکنیکی ٹنڈر آج  یعنی 09 جولائی  2021  کو صبح 10 بجے کے بعد  نئی دہلی میں کھولے گئے۔

 

ٹنڈر داخل کرنے والوں کی موجودگی میں آن لائن ٹنڈر  الیکٹرانک طور پر ڈکرپٹ کئے گئے اور کھولے گئے۔ اس کے بعد ٹنڈر داخل کرنے والوں کی موجودگی میں آف لائن ٹنڈر دستاویزات پر مشتمل مہر بند لفافے بھی کھول دیئے گئے۔ ٹنڈر داخل کرنے والوں کے لئے پورے عمل کو اسکرین پر ظاہر کیا گیا تھا۔ 19 (انیس) کوئلے کی کانوں کے لئے کل 34 (چونتیس) ٹنڈر موصول ہوئے جن میں سے 10 (دس) مکمل طور پر تلاش کردہ کانیں ہیں اور 9 (نو) جزوی طور پر  تلاش کی گئی ہیں۔ ان کانوں میں سے 4 (چار) کوکنگ کوئلے کی کانیں ہیں اور باقی 15 (پندرہ) غیر کوکنگ کوئلے کی کانیں ہیں۔ 8 (آٹھ) کوئلے کی کانوں کے لئے دو یا دو سے زیادہ ٹنڈر موصول ہوئے۔ موصول شدہ ٹنڈروں کی کان وار فہرست نیچے شامل کی گئی ہے:

 

 

بولی کا نمبر

کوئلے کی کان کا نام

نمبر شمار

1

الکنندا

.1

1

بہرابند شمالی ایکسٹن

.2

3

بھاسکرپاڑہ

.3

4

بھیوکنڈ

.4

5

براکھاپ اسمال پیچ

.5

1

برا پہاڑ

.6

1

چوریتند تلیا

.7

1

IV داہے گاوں مکر دھوکرا

.8

1

بیل پہاری کا ڈیپ ایکسٹینشن

.9

1

گوند بہیرا اجھینی ایسٹ

.10

2

گوندکھاری

.11

2

جھیگا

.12

3

جوگیشور اور خاص جوگیشور

.13

2

کھڑگاؤں

.14

2

لال گڑھ(شمالی)

.15

1

رام نگر

.16

4

روتا کلوزڈ مائن

.17

1

ایکسٹنشنIIشنکر پور بھٹگاؤں

.18

1

IIٹوکیسوڈ بلاک

.19

34

کل ٹنڈر

 

 

نیلامی کے عمل میں کل 20 کمپنیوں نے اپنے ٹندر مندرجہ ذیل فہرست کے مطابق جمع کروائے:

بولی کا نمبر

بولی دینے والے کا نام

نمبر شمار

1

اڈانی پاور مہاراشٹرا لمیٹڈ

.1

2

آدھونک  پاور اینڈ نیچرل ریسورسس لمیٹڈ

.2

4

ارو بندو رئیلٹی اینڈ انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ

.3

1

بھارت ایلومینیم کمپنی لمیٹڈ

.4

2

سی جی نیچورل ریسورسس پرائیوٹ لمیٹڈ

.5

1

چھتیس گڑھ مینرل ڈیولپمنڈ کورپوریشن لمیٹڈ

.6

1

دھنسر انجینئرنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ

.7

1

گوداوری پاور اینڈ اسپات لمیٹڈ

.8

1

ہلٹاپ ہائریز پرائیوٹ لمیٹڈ

.9

1

ہنڈالکو انڈسٹریز لمیٹڈ

.10

2

جھار منیرل ریسورس پرائیوٹ لمیٹڈ

.11

1

ایم پی نیچورل ریسورسس پاور لمیٹڈ

.12

1

پرکاش انڈسٹریز لمیٹڈ

.13

1

رام گڑھ سپنج آئرن پرائیوٹ لمیٹڈ

.14

1

رنگتا مائنز لمیٹڈ

.15

2

شری سائی ارجا لمیٹڈ

.16

3

شری ستیہ مائنز پرائیوٹ لمیٹڈ

.17

3

ساؤتھ ویسٹ پنیکل ایکسپلوریشن لمیٹڈ

.18

4

سنفلیگ آئرن اینڈ اسٹیل کمپنی لمیٹڈ

.19

1

ویدانتا لمیٹڈ

.20

34

کل ٹنڈر

 

 

بولی کا اندازہ ایک کثیر الشعبہ ٹیکنیکل ایویویلیشن کمیٹی کرے گی اور ایم ایس ٹی سی پورٹل پر ہونے والی الیکٹرانک نیلامی میں شرکت کے لئے تکنیکی لحاظ سے کوالیفائی شدہ بولی دہندگان کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔

 

*******

ش ح،ع س، ج

U.No. : 6400


(Release ID: 1734369) Visitor Counter : 180