صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال


بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم کے تحت 36.89 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں 40 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد کو اب تک 11.18 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

Posted On: 09 JUL 2021 11:35AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 09 ؍جولائی آج صبح 7 بجے تک  دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق  بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 36.89  کروڑ  (368991222)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ 18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد کے مجموعی طور پر  11.18 کروڑ (111832803) ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 40 لاکھ سے زیادہ (4023173) ٹیکے لگائے گئے

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت  سے متعلق  کارکنان

پیش پیش رہنے والےصحت  کارکنان

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ  عمر کے افراد

60  سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلا ٹیکہ

1,02,41,588

1,76,40,956

10,84,53,590

9,25,87,549

6,97,55,230

29,86,78,913

دوسرا ٹیکہ

73,71,624

98,12,170

33,79,213

2,21,77,450

2,75,71,852

7,03,12,309

میزان

1,76,13,212

2,74,53,126

11,18,32,803

11,47,64,999

9,73,27,082

36,89,91,222

ٹیکہ کاری مہم کے 174 ویں دن (8 جولائی 2021) کُل 4023173 ٹیکے لگائے گئے، ان میں سے  2701200 متعلقہ افراد کو  پہلا  ٹیکہ لگایا گیا اور  1321973  متعلقہ  افراد کو  دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔


مورخہ : 8 جولائی 2021 (174واں  دن)

 

 

حفظان صحت  سے متعلق  کارکنان

پیش پیش رہنے والےصحت  کارکنان

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال  سے زیادہ  عمر کے افراد

60 سال سے  زیادہ  عمر کے افراد

میزان

پہلا ٹیکہ

2,369

10,787

20,31,634

4,65,091

1,91,319

27,01,200

دوسرا ٹیکہ

13,367

32,090

1,79,901

7,19,936

3,76,679

13,21,973

میزان

15,736

42,877

22,11,535

11,85,027

5,67,998

40,23,173

 

 

 

 

 

 

کل 18  سال سے 44  سال  تک کی عمر کے 2031634 افراد کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا اور  179901 افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔

37  ریاستوں  اور  مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18  سال  سے 44  سال تک کی عمر کے مجموعی طور پر  108453590  افراد کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا اور  کُل  3379213  افراد نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوا لیا ہے۔

8 ریاستوں یعنی  اتر پردیش ، مدھیہ پردیش، راجستھان،  تمل ناڈو،  بہار،  گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں  18  سال سے 44  سال تک کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ  افراد کے  کووڈ  -19  سے بچاؤ کا  پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

درج ذیل جدول سے  18  سال سے 44  سال تک کی عمر کے افراد کو  اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد  ظاہر ہوتی ہے۔

نمبر شمار

ریاست

 پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

1

انڈمان ونکوبار جزائر

58551

42

2

آندھرا پردیش

2257141

31604

3

اروناچل پردیش

281802

131

4

آسام

2780261

147537

5

بہار

6553967

112722

6

چنڈی گڑھ

219938

706

7

چھتیس گڑھ

2941360

80018

8

دادر اور نگر حویلی

177747

106

9

دمن اور دیو

153824

567

10

دہلی

3083257

192180

11

گوا

405084

8220

12

گجرات

8122093

243043

13

ہریانہ

3530402

142288

14

ہماچل پردیش

1195444

1845

15

جموں وکشمیر

1086235

38563

16

جھارکھنڈ

2585535

79925

17

کرناٹک

7708331

192076

18

کیرالہ

2154695

105506

19

لداخ

82722

4

20

لکشدیپ

23314

40

21

مدھیہ پردیش

9901813

434455

22

مہاراشٹر

8042848

343913

23

منی پور

307260

503

24

میگھالیہ

303306

117

25

میزورم

304955

289

26

 ناگالینڈ

258638

193

27

اڈیشہ

3582363

173189

28

پڈوچیری

201617

747

29

پنجاب

1910110

38679

30

راجستھان

8013189

138659

31

سکم

257803

57

32

تمل ناڈو

6153031

185262

33

تلنگانہ

4502869

147567

34

تری پورہ

887595

13801

35

اتر پردیش

12057392

293599

36

اترا کھنڈ

1594889

39700

37

مغربی بنگال

4772209

191360

 

میزان

10,84,53,590

33,79,213

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک کی سب سے زیادہ پسماندہ آبادی کو  کووڈ  - 19  عالمی وبا سے  محفوظ رکھنے کی غرض سے  ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری مہم  کا  مسلسل  جائزہ لیا جاتا ہے اور  اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ع م۔ ق ر

6386U-


(Release ID: 1734153) Visitor Counter : 167