اسٹیل کی وزارت

جناب رام شندر پرساد سنگھ نے کابینہ وزیر کی حیثیت سے اسٹیل کی وزارت کا چارج سنبھالا   

Posted On: 08 JUL 2021 2:53PM by PIB Delhi

جناب رام چندر پرساد سنگھ نے ادیوگ بھون میں اسٹیل وزیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری سنبھالی۔ اسٹیل کی وزارت میں وزیر مملکت جناب فگن سنگھ کلستے نے کابینہ وزیر کا خیر مقدم کیا ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013WEZ.jpg

 

اسٹیل کی وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد جناب رام چندر پرساد سنگھ نے کہا کہ اسٹیل کی وزارت کلیدی رول ادا کرنے والی ہے کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی 2024تک پانچ ٹریلین ڈالر کی معشیت کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ جناب رام چندر پرساد سنگھ نے وزارت کے افسران کے ساتھ میٹنگ بھی کی ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UTI7.jpg

جناب سنگھ راجیہ سبھا میں بہار کی نمائندگی کرتے ہیں اور سابق IAS افسر ہیں۔  

 

 


*******

 

ش ح،ع س، ج

U.No. : 6338


(Release ID: 1734061) Visitor Counter : 165