صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلانیہ

Posted On: 07 JUL 2021 10:21PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی کے  مشورے کے مطابق  بھارت کے صدرجمہوریہ نے  درج ذیل  وزراء کی کونسل کے ممبروں کو قلمدان مختص کرنے کی ہدایت دی ہے۔

وزیراعظم جناب نریندرمودی

وزیراعظم  جو

 عملے اور عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

ایٹمی توانائی کے محکمے،

خلاء کے محکمے

سبھی اہم پالیسی امور

اور دیگر کسی وزیر کو مختص نہ کئے گئے سبھی قلمدانوں کے بھی انچارج ہیں۔

 

 

کابینہ وزراء

1.

جناب راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع

2.

جناب امت شاہ

 داخلی امور کے وزیر اور

 کو آپریشن  یعنی امداد باہمی کے وزیر

3.

جناب نتین جے رام گڈ کری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر

4.

محترمہ نرملا سیتا رمن

وزیرخزانہ اور

کارپوریٹ امور کی وزیر

5.

جناب نریندر سنگھ تومر

زراعت  اور کسانوں کی بہبود کے وزیر

6.

ڈاکٹر سبرا منیم جے شنکر

خارجی امور کے وزیر

7.

شری ارجن منڈا

قبائلی امور کے وزیر

8.

محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر

 

9.

جناب پیوش گوئل

کامرس اور صنعت کے وزیر

صارفین ،خوراک اور عوامی

 نظام تقسیم، اور

 ٹیکسٹائل کے وزیر

10.

جناب دھرمیندر پردھان

 تعلیم کے وزیر اور

ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کے وزیر

11.

جناب پرہلاد جوشی

پارلیمانی امور کے وزیر

کوئلے اور

 کانکنی کے وزیر

12.

جناب نارائن ٹاٹورانے

چھوٹی بہت چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر

13.

جناب سربا نندسونووال

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر، اور

آیوش کے وزیر

14.

جناب مختار عباس نقوی

اقلیتی امور کے وزیر

15.

 ڈاکٹر ویریندر کمار

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر

16.

جناب گری راج سنگھ

شہری ترقیات کے وزیر، اور

 پنچایتی راج کے وزیر

17.

جناب جیوتر آدتیہ  ایم سندھیا

شہری ہوا بازی کے وزیر

18.

جناب رام چندر پرساد سنگھ

اسٹیل کے وزیر

19.

جناب اشونی ویشنو

ریلویز کے وزیر

مواصلات کے وزیر،اور

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر

 

20.

جناب پشو پتی کمار پارس

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے وزیر

21.

جناب گجندر شیخاوت

جل شکتی کے وزیر

22.

جناب کرن ریجیجو

قانون اور انصاف کے وزیر

23.

جناب راج کمار سنگھ

بجلی کے وزیر، اور

نئی قابل تجدید توانائی کے وزیر

24.

جناب ہردیپ سنگھ پوری

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ، اور

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر

25.

جناب منسکھ منڈاویا

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر، اور

کیمیکلز اور فرٹیلائزس کے وزیر

26.

جناب بھوپندر یادو

 ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر، اور

 محنت اور روزگار کے وزیر

27.

ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے

بھاری صنعتوں کے وزیر

28.

جناب پرشوتم گو روپالا

 ماہی پروری، مویشی پروری، اور ڈیری کے وزیر

29.

جناب جی کشن ریڈی

ثقافت کے وزیر

سیاحت کے وزیر،  اور

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر

30.

 جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر

اطلاعات و نشریات کے وزیر، اور

نوجوانوں کے  امور اور کھیل کود کے وزیر

 

وزراء مملکت (آزادانہ چارج)

1.

جناب راؤ اندر جیت سنگھ

وزیرمملکت( آزادانہ چارج)

اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت

وزیرمملکت(آزادانہ چارج) منصوبہ بندی کی وزارت ، اور

کارپوریٹ امور کی وزارت میں وزیر مملکت

2.

ڈاکٹر جتیندر سنگھ

 وزیر مملکت(آزادانہ چارج)، سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

وزیرمملکت(آزادانہ چارج) زمینی سائنس کی وزارت

وزیراعظم کے دفتر میں وزیرمملکت

عملے ،عوامی شکایات، اور پنشن کی وزارت نے وزیرمملکت

ایٹمی توانائی کے محکمے میں وزیرمملکت

 اور

خلاء کے محکمے میں وزیرمملکت

 

وزراء مملکت

1.

جناب شری پدیسونائک

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی  گزرگاہوں کی وزارت  میں وزیرمملکت، اور

سیاحت کی وزارت وزیرمملکت

2.

جناب فگن سنگھ کلاستے

اسٹیل کی وزارت نے وزیرمملکت، اور

دیہی ترقی کی وزارت  وزیرمملکت

 

 

3.

جناب پرہلاد سنگھ پٹیل

جل شکتی کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

خوراک کو ڈبہ بند کی صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت

4.

جناب اشونی کمار چوبے

صارفین کے امور ، خوراک ،اور عوامی نظام تقسیم  کی وزارت میں وزیرمملکت ، اور

 ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کی وزارت میں وزیرمملکت

5.

جناب ارجن رام میگھوال

پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیرمملکت

 اور

ثقافت کی وزارت میں وزیرمملکت

6.

جنرل ریٹائرڈ  وی کے سنگھ

 سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

 شہری ہوا بازی کی وزارت میں وزیرمملکت

7.

جناب کشن پال

بجلی کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

بھاری صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت

8.

جناب دانوے راؤصاحب دادا راؤ

ریلویز کی وزارت میں وزیرمملکت

کوئلے کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

 کانکنی کی وزارت میں وزیرمملکت

9.

جناب رام داس اٹھاولے

سماجی انصاف اور تفویض اختیار کی وزارت میں وزیرمملکت

10.

 محترمہ سادھوی نیرنجن جیوتی

صارفین کے  امور خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت نے وزیرمملکت ، اور

دیہی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت

11.

ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان

ماہی  پروری، مویشی پروری اور ڈیری کی وزارت نے وزیرمملکت

 

 

12.

جناب نتیہ نند رائے

داخلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت

13.

جناب پنکج چودھری

خزانے کی وزارت میں وزیرمملکت

14.

محترمہ انوپریہ سنگھ پٹیل

کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیرمملکت

15.

پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل

قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیرمملکت

16.

جناب راجیو چندر شیکھر

ہنر مندی کے فروغ اور صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

الیکٹرانکس اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی وزارت میں وزیرمملکت

17.

محترمہ شوبھا  کرن دلجے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت میں وزیرمملکت

18.

جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما

چھوٹی بہت چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیرمملکت

19.

محترمہ درشنا  وکرم  جردوش

ٹیکسٹائل کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

ریلویز کی وزارت نے وزیرمملکت

20.

جناب وی، مرلی دھرن

خارجی امور کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

پارلیمانی امور کی وزارت میں  وزیرمملکت

21.

محترمہ مینکاشی لیکھی

خارجی امور کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

ثقافت کی وزارت میں وزیرمملکت

22.

جناب سوم پرکاش

 کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیرمملکت

 

 

23.

محترمہ رینو کا سنگھ سروتا

قبائلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت

24.

جناب رامیشور تیلی

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

محنت اور روزگار کی وزارت میں وزیرمملکت

25.

جناب کیلاش چودھری

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت میں وزیرمملکت

26.

محترمہ انپورنا دیوی

تعلیم کی وزارت میں وزیرمملکت

27.

جناب اے نارائن سوامی

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیرمملکت

28.

جناب کوشل کشور

ہاؤسنگ اور شہری کی وزارت میں وزیرمملکت

29.

جناب اجے بھٹ

دفاع کی وزارت میں و زیرمملکت، اور

سیاحت کی وزارت میں وزیرمملکت

30.

جناب بی۔ایل ورما

شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

امداد باہمی کی وزارت میں وزیرمملکت

31.

جناب اجے کمار

داخلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت

32.

جناب دیو یو سنہ چوہان

مواصلات کی وزارت میں وزیرمملکت

 

 

33.

جناب بھگونت کھوبا

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

کیمیکلز اور فرٹیلائزس کی وزارت میں وزیرمملکت

34.

جناب کپل موریشور پاٹل

 پنچایتی راج کی وزارت میں وزیرمملکت

35.

محترمہ پریتما بھومک

سماجی انصاف اور تفویض اختیار ات کی وزارت میں وزیرمملکت

36.

ڈاکٹر سبھاس سرکار

تعلیم کی وزارت میں وزیرمملکت

37.

ڈاکٹر بھگوت کرشن  راؤ  کارد

خزانے کی وزارت میں وزیرمملکت

38.

ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ

خارجی امور کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

تعلیم کی وزارت میں وزیرمملکت

39.

ڈاکٹر بھارتی پروین پوار

صحت اور خاندانی وزارت میں وزیرمملکت

40.

جناب بشویشور ٹوڈو

قبائلی امور کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

جل شکتی کی وزارت میں وزیرمملکت

41.

جناب شانتنو ٹھاکر

 بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں وزیرمملکت

42.

ڈاکٹر منجاپارا  مہندر بھائی

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت ، اور

آیوش کی وزارت میں وزیرمملکت

43.

جناب  جون برلا

اقلیتی امور کی وزارت میں وزیرمملکت

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

44.

ڈاکٹر ایل مورگن

ماہی پروری، مویشی پروری  اور ڈیری پروری کی وزارت میں وزیرمملکت، اور

اطلاعات و نشریات وزیرمملکت

45.

جناب  نیستھ پرمانک

داخلی امور کی وزارت  میں وزیر مملکت، اور

نوجوانوں  کے  امور اور کھیل کود کی  وزارت میں وزیرمملکت

 

 

 

***

( ش ح ۔ ش ر۔رض)

U-6204

 


(Release ID: 1733606) Visitor Counter : 313