صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 35.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے آج صبح سات بجے تک 45 لاکھ سے زیادہ ویکسین ٹیکے لگائے گئے ہیں اٹھارہ سے 44 برس کے افراد کو اب تک 10.57 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں
Posted On:
06 JUL 2021 1:08PM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد35.75 کروڑ(35,75,53,612) تجاوز کرگئی۔18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو مجموعی طور پر 10.57 کروڑ(10,57,68,530) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 45 لاکھ(45,82,246) ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔
|
ٹیکوں کی مجموعی طور پر احاطہ کاری
|
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
1,02,33,029
|
1,76,03,102
|
10,28,40,418
|
9,12,90,376
|
6,92,05,465
|
29,11,72,390
|
دوسری خوراک
|
73,30,716
|
97,12,243
|
29,28,112
|
1,99,97,102
|
2,64,13,049
|
6,63,81,222
|
کل
|
1,75,63,745
|
2,73,15,345
|
10,57,68,530
|
11,12,87,478
|
9,56,18,514
|
35,75,53,612
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ٹیکہ کاری مہم کی 171 ویں دن(5 جولائی 2021) 45,82,246 ویکسین خوراکوں میں سے مستفیدین کو 27,88,440 ویکسین خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر دی گئیں جب کہ مستفیدین نے 17,93,806 خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر حاصل کیں۔
|
تاریخ: 5 جولائی ،2021 (171 واں دن)
|
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
3,550
|
16,809
|
20,74,636
|
4,87,459
|
2,05,986
|
27,88,440
|
دوسری خوراک
|
17,157
|
42,005
|
1,48,709
|
10,33,456
|
5,52,479
|
17,93,806
|
مجموعی تعداد
|
20,707
|
58,814
|
22,23,345
|
15,20,915
|
7,58,465
|
45,82,246
|
کل 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو 20,74,636 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر جبکہ 1,48,709 خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔
37 ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 10,28,418 مجموعی افراد نے پہلا ٹیکہ ، جبکہ29,28,112 افراد نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوا لیا ہے۔
اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تملناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک او رمہاراشٹر آٹھ ریاستوں نے18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگا دیا ہے۔
درجہ ذیل فہرست میں ٹیکہ لگوانے والے18 سے 44 سال کی عمر کی مجموعی تعداد کو دکھایا گیا ہے۔
نمبرشمار
|
ریاستیں
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈومان ونکوبار جزائر
|
56156
|
31
|
2
|
آندھرا پردیش
|
2218592
|
25529
|
3
|
اروناچل پردیش
|
260332
|
59
|
4
|
آسام
|
2759011
|
146259
|
5
|
بہار
|
6156695
|
105553
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
209932
|
541
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
2867231
|
77802
|
8
|
دادر اور نگرحویلی
|
162489
|
81
|
9
|
دمن اور دیو
|
151407
|
484
|
10
|
دہلی
|
2964300
|
184010
|
11
|
گوا
|
385849
|
7375
|
12
|
گجرات
|
8008297
|
234304
|
13
|
ہریانہ
|
3463166
|
126147
|
14
|
ہماچل پردیش
|
1194432
|
1488
|
15
|
جموں وکشمیر
|
1010733
|
36612
|
16
|
جھاڑ کھنڈ
|
2447685
|
73875
|
17
|
کرناٹک
|
7286468
|
163782
|
18
|
کیرالہ
|
2077756
|
75818
|
19
|
لداخ
|
80060
|
3
|
20
|
لکشدیپ
|
22965
|
25
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
9333811
|
370357
|
22
|
مہاراشٹر
|
7380974
|
323229
|
23
|
منی پور
|
250755
|
328
|
24
|
میگھالیہ
|
273524
|
60
|
25
|
میزورم
|
284709
|
124
|
26
|
ناگا لینڈ
|
239962
|
130
|
27
|
اڈیشہ
|
3262249
|
165583
|
28
|
پڈو چیری
|
194852
|
452
|
29
|
پنجاب
|
1805655
|
32540
|
30
|
راجستھان
|
7898378
|
114233
|
31
|
سکم
|
245781
|
27
|
32
|
تملناڈو
|
6007884
|
150828
|
33
|
تلنگانہ
|
4370988
|
102870
|
34
|
تریپورہ
|
868099
|
13620
|
35
|
اترپردیش
|
10535187
|
231679
|
36
|
اترا کھنڈ
|
1516715
|
38830
|
37
|
مغربی بنگال
|
4587339
|
123444
|
|
کل
|
10,28,40,418
|
29,28,112
|
ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کا عمل ملک میں سب سے محروم آبادی کے گروپوں کو کووڈ-19 سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔جس کا مستقل طور پر جائزہ لیاجاتا رہے گا اور اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی رہے گی۔
******
( ش ح ۔ش ر ۔رض)
U- 6243
(Release ID: 1733072)
|