وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے آنجہانی رام ولاس پاسوان جی کی   یوم پیدائش  پر اُنہیں یاد کیا

Posted On: 05 JUL 2021 9:53AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی رام ولاس پاسوان جی کی یوم پیدائش پر اُنہیں یاد کیا  اور کہا کہ وہ ایک تجربے کار پارلیمنٹینرین اور منتظیم تھے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ آج میرے آنجہانی دوست  رام ولاس پاسوان جی  کایوم پیدائش ہے، میں شدت سے اُن کی کمی محسوس کررہا ہوں وہ بھارت کے بہت زیادہ تجربے کار پارلیمنٹینرین اور ایڈ منسٹریٹر تھے۔ دبے کچلے لوگوں کو بااختیار بنانے اور عوامی خدمات کے لئے کی گئیں  اُن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔

 

 

******

 

( ش ح ۔ش ر ۔رض)

U- 6203



(Release ID: 1732743) Visitor Counter : 208