وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
30 JUN 2021 6:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30 جون، 2021/ویزراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت روزنامے سدھرم کے ایڈیٹر جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘جناب کے وی سمپت کمار جی ایک تحریک دینے والی شخصیت تھے جنہوں نے سنسکرت کو خاص طور پر نوجوانوں میں تحفظ دینے اور مقبول بنانے کی جانب انتھک کام کیا۔ ان کا جذبہ اور عزم تحریک دینے والا تھا۔ مجھے ان کے انتقال پر صدمہ ہے۔ ان کے کنبے اور مداحوں کو میری طرف سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’
۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –6072
(Release ID: 1731634)
Visitor Counter : 171
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam