کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

لائی پوسومل ایمفوٹیریسن بی کی مزید 61120 شیشیاں تمام ریاستوں /مرکزی انتظام والے علاقوں اور مرکزی اداروں کو مختص کی گئیں: جناب ڈی وی سدانا نندگوڑا

Posted On: 23 JUN 2021 12:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی 23 جون 2021: کیمکلز اور فرٹیلائزرز کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدانند گوڑا نے اعلان کیا ہے کہ میوکورمائی کوسس کے علاج میں استعمال ہونے والی لائپوسومل ایمفوٹیرسن  بی کی مزید 61120 شیشیاں آج تمام ریاستوں / مرکزی انتظام والے علاقوں اور مرکزی اداروں کو مختص کی گئی ہیں۔ https://twitter.com/DVSadanandGowda/status/1407573989946318849?s=20

وزیر موصوف نے یہ بھی اطلاع دی کہ اب تک ملک بھر میں 7.9 لاکھ شیشیاں مختص کی جاچکی ہیں جس سے میوکورمائیکوسس کے مریضوں کے لئے اس کی خاطر خواہ دستیابی برقرار رہے۔

****

U.No. 5816

ش ح۔ ر ف ۔س ا

 



(Release ID: 1729915) Visitor Counter : 156