صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 19 JUN 2021 9:03AM by PIB Delhi

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر7,60,019رہ گئی ہے۔

74 دنوں کے بعد زیر علاج مریضوں  کی یہ سب سے کم ترین تعداد ہے۔

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 60,753نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,86,78,390 سے زیادہ افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران97,743 مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل37ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلےروزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرح بڑھ کر96.16 فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ واری متاثرہ مریضوں کی شرح میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، فی الحال یہ 3.58 فیصد ہے۔

یومیہ متاثرہ مریضوں کی  شرح 2.98 فیصد ہوئی، مسلسل 12 دنوں سے یہ5 فیصد کم درج ہورہی ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 38.92 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک27.23 کروڑ  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:5646

 


(Release ID: 1728480) Visitor Counter : 152