صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ جانکاری


ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کوون کے ساتھ لوگوں کا ڈاٹا محفوظ ہے وقتاً فوقتاً مناسب اقدامات کر رہے ہیں

Posted On: 12 JUN 2021 12:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،12 جون ، 2021/کوون نظام کو مبینہ طور پر ہیک کرنے کے معاملے کی ، الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کی وزارت کی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے  تحقیقات کی ہے۔

ٹیکہ کاری سے متعلق بااختیار گروپ کے چیئر میں ڈاکٹر آر ایس شرما نے وضاحت کی ہے کہ ڈارک ویب پر مبینہ ہیکرس کے دعوے جن کا تعلق کوون نظام کو مبینہ طور پر ہیک کرنے اور ڈیٹا لیک سے ہے بے بنیاد ہیں۔  ہم اس  بات کو یقینی بنانے کےلیے کہ کوون پر  لوگوں میں ڈیٹا محفوظ ہے  وقتاً فوقتاً  مناسب اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –5385

 


(Release ID: 1726562) Visitor Counter : 207