صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
12 JUN 2021 9:16AM by PIB Delhi
ہندوستان میں 63 دن کے بعد زیر علاج مریضوں کی تعداد 11 لاکھ (10,80,690)سے بھی کم ہوگئی۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 40,981کمی واقع ہوئی ہے ۔
ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 84,332 نئے معاملے درج ہوئے ہیں جو70 دنوں میں سب سے کم ہیں۔
ملک بھر میں کووڈ -19 سے اب تک مجموعیطور پر 2,79,11,384 سے زیادہ افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,21,311 مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔
مسلسل30ویں دن یومیہ نئے معاملات کے مقابلے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔
شفایابی کی شرح بڑھ کر95.07 فیصد ہوگئی ہے۔
ہفتہ واری متاثرہ مریضوں کی شرح میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، فی الحال یہ 4.94 فیصد ہے
یومیہ متاثرہ مریضوں کی شرح 4.39 فیصد ہوئی، مسلسل 19 دنوں سے یہ 10 فیصد کم درج ہورہی ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 37.62 کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 24.96 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (12.06.2021)
U NO:5375
(Release ID: 1726452)
Visitor Counter : 207
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam